أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ
Ash-hadu an la ilaha illallahu wahdahu la shareeka lahu, wa ash-hadu anna Muhammadan 'abduhu wa rasooluh, Allahummaj-'alnee minat-tawwabeena waj-'alnee minal-mutatadh-hireen
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔ اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں میں بنا اور پاک صاف رہنے والوں میں بنا۔
- पढ़ने का समय व अवसर
- दिन में या प्रासंगिक समय पर पढ़ा जाता है।
- इस्लामिक संदर्भ व स्रोत
- Muslim 234, At-Tirmidhi 55 — पवित्र कुरान और प्रामाणिक सही हदीस ग्रंथों से सत्यापित।
फ़ज़ीलत और रूहानी संदर्भ
The Prophet (ﷺ) said that whoever recites this after Wudu, all eight gates of Paradise are opened for them to enter from whichever they wish.
संबंधित दुआएं
- بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعااے اللہ! میں خبیث جنوں اور جنیوں (تمام برائیوں) سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
- بیت الخلاء سے نکلنے کی دعااے اللہ! میں تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔
- صبح کے اذکار (آیت الکرسی)اللہ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ جاوید اور پوری کائنات کا سنبھالنے والا ہے۔ اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند۔ اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے حضور سفارش کر سکے؟ وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے۔ اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین کو گھیرے ہوئے ہے، اور ان کی حفاظت اس کے لیے تھکاوٹ کا باعث نہیں بنتی، اور وہی سب سے بلند عظمت والا ہے۔
- شام کے اذکار (سورۃ الاخلاص)کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے، اور نہ کوئی اس کے برابر کا ہے۔